Running Updates of Pakistan Railways Trains

Total 1 item.

Socially Contributed Train Updates

چلتی ریل کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ پہ دکھائے جانے والی تمام اپڈیٹس جی پی ایس اور سماجی رابطوں سے حاصل کی جاتی ہیں اور عوام کے مفاد کے لیے نیک نیتی کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں۔ عام طور سے یہ اپڈیٹس درست ہوتی ہیں۔ تاہم کسی بھی اپڈیٹ کے بارے میں حتمی طور پہ کچھ نہیں کہا جاسکتا۔چلتی ریل کسی بھی اپڈیٹ کے درست ہونے کی ضمانت نہیں دے سکتا اور نہ ہی کسی غلط اپڈیٹ کے استعمال سے کسی مسافر کو ہونے والے نقصان کی ذمہ داری قبول کرتاہے۔
ان اپڈیٹس کی فراہمی اور ان میں بہتری کے سلسلے میں آپ بھی تعاون کر سکتے ہیں۔
پاکستان ریلوے سے سفر کے دوران چلتی ریل کی موبائل ایپ استعمال کیجیے اور اپنی منزل پہ پہنچنے کے بارے میں آگاہی حاصل کیجیے۔ ایپ کا استعمال آپ کا درست اپڈیٹس کی فراہمی میں تعاون ہوگا۔
کسی بھی غلط اپڈیٹ کے بارے میں ہمیں فوری طور پہ مطلع کیجیے۔
#TrainFrom ToStart DateStatusLast Update
139UP Jaffar ExpressQuetta to RawalpindiSat, 20th AprBetween SARAI ALAMGIR and JHELUM (In Time)about 18 hours ago View detail
Download Chaltirail Android App
Journey Planner